يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَقَٰبِلِينَ ٥٣
Yalbasoona min sundusinw wa istbraqim mutaqaabileen
ترجمہ (جالندھری)
حریر کا باریک اور دبیز لباس پہن کر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ﴾ وهو ما رَقَّ من الدِّيباج ﴿وَإِسْتَبْرَقٍ﴾ ما غَلُظ منه ﴿مُّتَقَابِلِين﴾ لا ينظُر بعضُهم إلى قفا بعض؛ لدورانِ الأسرَّة بهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
باریک اور دبیز ریشم کے لباس پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے.۱
حواشی
(1) اہل کفر وفسق کے مقابلے میں اہل ایمان وتقویٰ کا مقام بیان کیا جارہا ہے۔
جنہوں نے اپنا دامن کفروفسق اور معاصی سے بچائے رکھا تھا۔
امین کا مطلب ایسی جگہ، جہاں ہر قسم کے خوف اور اندیشوں سے وہ محفوظ ہوں گے۔