قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۵۴ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 54 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَٰهُم بِحُورٍ عِينٍ ٥٤

Kazaalika wa zawwajnaahum bihoorin `een

ترجمہ (جالندھری)

اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَذَلِكَ﴾ أي: والأمرُ كذلك ﴿وَزَوَّجْنَاهُم﴾ قَرَنَّاهم ﴿بِحُورٍ عِين﴾ عِظامِ العيونِ حِسانِها، نقيَّاتِ البياض؛ أي: جعلناهم اثنين اثنين، ذكرًا وأُنثى، ليس من عَقْد التزويج.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ اسی طرح ہے۱ اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کردیں گے.<br>۲

حواشی

(1) یعنی متقین کے ساتھ یقیناً ایسا ہی معاملہ ہوگا۔
(2) حٌورٌ حَوْرَاءُ کی جمع ہے۔ یہ حُورٌ سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں کہ آنکھ کی سفیدی انتہائی اور سیاہی انتہائی سیاہ ہو۔ حَوْرَاءُ اس لیے کہا جاتا ہے کہ نظریں ان کے حسن وجمال کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ جائیں گی عِينٌ ، عَيْنَاءُ کی جمع ہے، کشادہ چشم۔ جیسے ہرن کی آنکھیں ہوتی ہیں۔ ہم پہلے وضاحت کر آئے ہیں کہ ہر جنتی کو کم ازکم دو حوریں ضرور ملیں گی۔ جو حسن وجمال کے اعتبار سے چندے آفتاب وماہتاب ہوں گی۔ البتہ ترمذی کی ایک روایت سے معلوم ہوتا ہے، جسے صحیح کہا گیا ہے ، کہ شہید کو خصوصی طور پر 72 حوریں ملیں گی (أبواب فضائل الجهاد، باب ما جاء أي الناس أفضل)۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ