قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۵۵ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 55 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَٰكِهَةٍ ءَامِنِينَ ٥٥

Yad`oona feehaa bikulli faakihatin aamineen

ترجمہ (جالندھری)

وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَدْعُونَ فِيهَا﴾ يطلبون في الجنةِ أن يُجاؤوا ﴿بِكُلِّ فَاكِهَةٍ﴾ اشتهَوها ﴿آمِنِين﴾ من انقطاعها ومضرَّتها، ومن كلِّ مخوف.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

دل جمعی کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میوؤں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے.۱

حواشی

  1. (1) آمِنِينَ (بےخوفی کے ساتھ) کا مطلب ان کے ختم ہونے کا اندیشہ ہوتا نہ ان کے کھانے سے بیماری وغیرہ کا خوف یاموت، تھکاوٹ اور شیطان کاکوئی خوف نہیں ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ