إِنْ أَنتَ إِلَّا نَذِيرٌ ٢٣
In anta illaa nazeer
ترجمہ (جالندھری)
تم تو صرف ڈرانے والے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنْ أَنتَ إِلاَّ نَذِير﴾ ما أنت إلا منذرٌ تخوِّفُهم بالنار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی آپ (صلى الله عليه وسلم) کا کام صرف دعوت وتبلیغ ہے۔
ہدایت اور ضلالت یہ اللہ کے اختیار میں ہے۔