أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ ٢
Alam yaj`al kai dahum fee tad leel
ترجمہ (جالندھری)
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ﴾ مكرَهم فيما أرادوا من تخريبِ الكعبة ﴿فِي تَضْلِيل﴾ تضييعٍ وإبطال.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟۱
حواشی
(1) یعنی وہ جو خانہ کعبہ کو ڈھانے کا ارادہ لے کر آیا تھا ، اس میں اس کو ناکام کر دیا۔
استفہام تقریری ہے۔