يَٰوَيْلَتَىٰ لَيْتَنِى لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا ٢٨
Yaa wailataa laitanee lam attakhiz fulaanan khaleelaa
ترجمہ (جالندھری)
ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَاوَيْلَتَى لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلاَنًا﴾ يعني: أُبَيَّ بنَ خلفٍ ﴿خَلِيلاً﴾ والخلَّة: هي ألَّا تكون لطمعٍ، ولا لخوفٍ، بل في الدِّين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا.۱
حواشی
(1) اس سے معلوم ہوا کہ اللہ کے نافرمانوں سے دوستی اور وابستگی نہیں رکھنی چاہیے،اس لیے کہ صحبت صالح سے انسان اچھا اور صحبت طالح سے انسان برا بنتا ہے۔
اکثر لوگوں کی گمراہی کی وجہ غلط دوستوں کاانتﺨاب اور صحبت بد کا اختیار کرنا ہی ہے۔
اسی لیے حدیث میں بھی صالحین کی صحبت کی تاکید اوربری صحبت سےاجتناب کو ایک بہترین مثال سے واضح کیاگیا ہے۔
(ملاحظہ ہو مسلم، كتاب البر والصلة، باب استحباب مجالسة الصالحين ...)۔