هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ الْغَٰشِيَةِ ١
Hal ataaka hadeesul ghaashiyah
ترجمہ (جالندھری)
بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هَلْ﴾ أي: قد ﴿أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَة﴾ القيامة؛ لأنها تُحيط الخلائق بشدائدها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.۱
حواشی
(1) هَلْ بمعنی قَدْ ہے۔
غَاشِيَةٌ سے مراد قیامت ہے۔
اس لئے کہ اس کی ہولناکیاں تمام مخلوق کو ڈھانک لیں گی۔