وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ ٢
Wujoohuny yawma `izin khaashi`ah
ترجمہ (جالندھری)
اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَة﴾ ذليلةٌ متغيِّرة بالعذاب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.۱
حواشی
(1) یعنی کافروں کے چہرے۔
خَاشِعَةٌ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل۔
جیسے، نمازی، نماز کی حالت میں اللہ کے سامنے عاجزی اور تذلل سےجھکا ہوتا ہے۔