قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الغاشیہ

سورۃ الغاشیہ آیت ۳ کی تفسیر

Surah Ghashiyah Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ ٣

Aamilatun naasibah

ترجمہ (جالندھری)

سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿عَامِلَةٌ نَّاصِبَة﴾ تعملُ في النار عملًا تتعبُ فيه؛ لأنها تكبَّرت عن العمل لله في الدنيا، فأعملَها في الآخرة في نارِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے.۱

حواشی

  1. (1) نَاصِبَةٌ کے معنی ہیں، تھک کر چور ہو جانا۔
    یعنی انہیں اتنا پر مشقت عذاب ہوگا کہ اس سے ان کا سخت برا حال ہو گا۔
    اس کا ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ دنیا میں عمل کرکرے تھکے ہوئے ہوں گے یعنی بہت عمل کرتے رہے ہوں گے۔
    لیکن وہ عمل باطل مذہب کے مطابق یا بدعات پر مبنی ہوں گے، اس لئے عبادات اور اعمال شاقہ کے باوجود جہنم میں جائیں گے۔
    چنانچہ اسی مفہوم کی رو سے حضرت ابن عباس (رضي الله عنه) ما نے ”عَامِلَةٌ نَاصِبَةٌ“ سے نصاریٰ مراد لئے ہیں (صحيح البخاري تفسير سورة غاشية)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ