قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الغاشیہ

سورۃ الغاشیہ آیت ۱۹ کی تفسیر

Surah Ghashiyah Ayat 19 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ ١٩

Wa ilal jibaali kaifa nusibat

ترجمہ (جالندھری)

اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَت﴾ فهي راسخةٌ لا تزول.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی کس طرح انہیں زمین پر میخوں کی طرح گاڑ دیا گیا ہے تاکہ زمین حرکت نہ کرے۔
    نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں، وہ اس کے علاوہ ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ