قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الغاشیہ

سورۃ الغاشیہ آیت ۱۸ کی تفسیر

Surah Ghashiyah Ayat 18 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِلَى السَّمَآءِ كَيْفَ رُفِعَتْ ١٨

Wa ilas samaaa`i kaifa rufi`at

ترجمہ (جالندھری)

اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِلَى السَّمَاء كَيْفَ رُفِعَت﴾ بلا عَمَد.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی آسمان کتنی بلندی پر ہے، پانچ سو سال کی مسافت پر، پھر بھی بغیر ستون کے وہ کھڑا ہے۔
    اس میں کوئی شگاف اور کجی بھی نہیں ہے۔
    نیز ہم نے اسے ستاروں سے مزین کیا ہوا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ