تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ ءَانِيَةٍ ٥
Tusqaa min `aynin aaniyah
ترجمہ (جالندھری)
ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَة﴾ قد انتهى حرُّها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.۱
حواشی
(1) یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔
( فتح القدیر ) ۔