لَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ ٦
Laisa lahum ta`aamun illaa min daree
ترجمہ (جالندھری)
اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلاَّ مِن ضَرِيع﴾ هو نبتٌ ذو شوك، يقال لرطبه: الشبرق.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا.۱
حواشی
(1) یہ ایک کانٹے دار درخت ہوتا ہے جسے خشک ہونے پر جانور بھی کھانا پسند نہیں کرتے۔
بہرحال یہ بھی زقوم کی طرح ایک نہایت تلخ، بدمزہ اور ناپاک ترین کھانا ہوگا، جو جز وبدن بنے گا، نہ اس سے بھوک ہی مٹے گی۔