قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۲۹ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 29 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَإِذَا سَوَّيْتُهُۥ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِى فَقَعُوا۟ لَهُۥ سَٰجِدِينَ ٢٩

Fa izaa sawwaituhoo wa nafakhtu feehi mir roohee faqa`oo lahoo saajideen

ترجمہ (جالندھری)

جب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَإِذَا سَوَّيْتُهُ﴾ عَدَّلْتُ خَلْقَه ﴿وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِي﴾ فصارَ بشرًا حَيًّا.
والروحُ: جسمٌ لطيفٌ يحيا به الإنسانُ، وأضافَه إلى نفسِه؛ تشريفًا إضافةَ خَلْقٍ ومُلكٍ؛ إلى خالقٍ ومالك؛ يعني من الأرواحِ التي خلقَها ﴿فَقَعُواْ﴾ فاسْقُطوا ﴿لَهُ سَاجِدِين﴾ سجودَ تحيةٍ لا سجودَ عبادةٍ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے لیے سجدے میں گر پڑنا.۱

حواشی

  1. (1) سجدے کا یہ حکم بطور تعظیم کے تھا، عبادت کے طور پر نہیں، اور یہ چونکہ اللہ کا حکم تھا، اس لئے اس کے وجوب میں کوئی شک نہیں۔
    تاہم شریعت محمدیہ میں بطور تعظیم بھی کسی کے لئے سجدہ کرنا جائز نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ