قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۶۸ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 68 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ ضَيْفِى فَلَا تَفْضَحُونِ ٦٨

Qaala inna haaa`ulaaa`i daifee falaa tafdahoon

ترجمہ (جالندھری)

(لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ﴾ لوطٌ لقومِه: ﴿إِنَّ هَؤُلاء ضَيْفِي فَلاَ تَفْضَحُون﴾ بفضيحةِ ضَيْفي.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(لوط علیہ السلام نے) کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوا نہ کرو.۱

حواشی

  1. (1) حضرت لوط (عليه السلام) نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ مہمان ہیں انہیں میں کس طرح تمہارے سپرد کر سکتا ہوں، اس میں میری رسوائی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ