قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۷۱ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 71 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ هَٰٓؤُلَآءِ بَنَاتِىٓ إِن كُنتُمْ فَٰعِلِينَ ٧١

Qaala haaa`ulaaa`i banaateee in kuntum faa`ileen

ترجمہ (جالندھری)

(انہوں نے) کہا کہ اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں (ان سے شادی کرلو)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ هَؤُلاء بَنَاتِي﴾ أُزَوِّجُهُنَّ إياكُم، فَأْتوا الحلالَ، ودعوا الحرامَ ﴿إِن كُنتُمْ فَاعِلِين﴾ ما آمُرُكُم به.
وقيل: أرادَ بالبناتِ: نساءَ قومِهِ؛ لأنَّ النبيَّ كالوالِد لأُمَّتِهِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(لوط علیہ السلام نے) کہا اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری بچیاں موجود ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ان سے تم نکاح کر لو یا پھر اپنی قوم کی عورتوں کو اپنی بیٹیاں کہا، تم عورتوں سے نکاح کر لو یا جن کے حبالہ عقد میں عورتیں ہیں، وہ ان سے اپنی خواہش پوری کریں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ