فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ ٧٣
Fa akhazat humus saihatu mushriqeen
ترجمہ (جالندھری)
سو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ﴾ أي: صيحةُ جبريلَ بهم ﴿مُشْرِقِين﴾ مصادفِين شروقَ الشمسِ؛ لأنَّ ابتداءَ عذابِهم كانَ عندَ طلوعِ الصُّبْحِ، وآخرَه عندَ طلوعِ الشمسِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا.۱
حواشی
(1) ایک چنگھاڑ نے، جب کہ سورج طلوع ہو چکا تھا، ان کا خاتمہ کر دیا۔
بعض کہتے ہیں کہ یہ زوردار آواز حضرت جبرائیل (عليه السلام) کی تھی۔