قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۷۵ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 75 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَٰتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِينَ ٧٥

Inna fee zaalika la Aayaatil lilmutawassimeen

ترجمہ (جالندھری)

بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَاتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِين﴾ للمعتبِرين والمتفكِّرين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلاشبہ بصیرت والوں کے لیے۱ اس میں بہت سی نشانیاں ہیں.

حواشی

  1. (1) گہری نظر سے جائزہ لینے اور غور وفکر کرنے والوں کو مُتَوَسِّمِیْنَ کہا جاتا ہے۔
    مُتَوَسِّمِیْنَ کے لئے اس واقعے میں عبرت کے پہلو اور نشانیاں ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ