سَرَابِيلُهُم مِّن قَطِرَانٍ وَتَغْشَىٰ وُجُوهَهُمُ النَّارُ ٥٠
Saraabeeluhum min qatiraaninw wa taghshaa wujoohahumun Naar
ترجمہ (جالندھری)
ان کے کرتے گندھک کے ہوں گے اور ان کے مونہوں کو آگ لپیٹ رہی ہوگی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَرَابِيلُهُم﴾ قُمُصُهم ﴿مِّن قَطِرَانٍ﴾ تُطْلَى به الإبلُ الجَرْبى، فيحرِقُ الجربَ والجلدَ، تُطلى به جلودُ الكفارِ، فيصيرُ قُمُصًا لهم، فيضطرِمُ عليهم ﴿وَتَغْشَى وُجُوهَهُمْ﴾ أي: تُغَطِّيها ﴿النَّار﴾ لأنهم لم يتوجَّهوا بها إلى الخالق، ولم يعبُدوه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے لباس گندھک کے ہوں گے۱ اور آگ ان کے چہروں پر بھی چڑھی ہوئی ہوگی.
حواشی
(1) جو آگ سے فوراً بھڑک اٹھتی ہے۔
علاوہ ازیں آگ نے ان کے چہروں کو بھی ڈھانپا ہوگا۔