قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانفطار

سورۃ الانفطار آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Infitar Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ ١٢

Ya`lamoona ma taf`aloon

ترجمہ (جالندھری)

جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُون﴾ وتقولون؛ لمشاهدتهم حالَكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جوکچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی تم جو جزا وسزا کے منکر ہو، لیکن تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ تمہارا ہر قول اور ہر فعل نوٹ ہو رہا ہے۔
    اللہ کی طرف سے فرشتے تم پر بطور نگران مقرر ہیں جو تمہاری ہر اس بات کو جانتے ہیں جو تم کرتے ہو۔
    یہ گویا انسانون کو تنبیہ ہے کہ ہر عمل اور بات سے پہلےسوچ لو کہ وہ غلط تو نہیں۔
    یہ وہی بات ہے جو پہلے گزر چکی ہے مثلاً عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيدٌ (1) مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ إِلا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ( سورة ق ، 17۔

  2. یعنی (ایک فرشتہ اس کے دائیں اور دوسرا اس کے بائیں جانب بیٹھا ہوا ہے، انسان جو بولتا ہے، اس کے پاس نگران، تیار اور حاضر ہے) یعنی لکھنے کے لئے۔
    کہتے ہیں ایک فرشتہ نیکی اور دوسرا بدی لکھتا ہے۔
    اور احادیث وآثار سے معلوم ہوتا ہے کہ دن کے دو فرشتے الگ اور رات کے دو فرشتے الگ ہیں۔
    آگے نیکوں اور بدوں، دونوں کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ