وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ ٣
Wa izal bihaaru fujjirat
ترجمہ (جالندھری)
اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَت﴾ فُتح بعضُها إلى بعض، عذبُها ومِلْحُها، فصارت بحرًا واحدًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے.۱
حواشی
(1) اور سب کا پانی ایک ہی سمندر میں جمع ہو جائے گا، پھر اللہ تعالیٰ پچھمی ہوا بھیجے گا۔
جو اس میں آگ بھڑ کا دے گی جس سے فلک شگاف شعلے بلند ہوں گے۔