قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانفطار

سورۃ الانفطار آیت ۴ کی تفسیر

Surah Infitar Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ ٤

Wa izal qubooru bu`sirat

ترجمہ (جالندھری)

اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَت﴾ بُحثت، وأُخرج ما فيها من الموتى، وهذه أوصافُ يومِ القيامة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی.۱

حواشی

  1. (1) یعنی قبروں سے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔
    بُعْثِرَتْ، اکھیڑ دی جائیں گی، یا ان کی مٹی پلٹ دی جائے گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ