لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٍ ١٩
Latarkabunna tabaqan `an tabaq
ترجمہ (جالندھری)
کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَتَرْكَبُنَّ﴾ المعنى: لتركبُنَّ الشدائد: الموتَ والبعثَ والحسابَ ﴿طَبَقًا عَن طَبَق﴾ حالًا بعد حال.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے.۱
حواشی
(1) طَبَقٌ کے اصل معنی شدت کے ہیں۔
یہاں مراد وہ شدائد ہیں جو قیامت والے دن واقع ہوں گے۔
یعنی اس روز ایک سے بڑھ کر ایک حالت طاری ہوگی۔
(فتح الباري ، تفسير سورة انشقاق) یہ جواب قسم ہے۔