بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ يُكَذِّبُونَ ٢٢
Balil lazeena kafaroo yukazziboon
ترجمہ (جالندھری)
بلکہ کافر جھٹلاتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَلِ الَّذِينَ كَفَرُواْ يُكَذِّبُون﴾ بالقرآنِ والبعث.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی ایمان لانے کےبجائے جھٹلاتے ہیں۔