Yaaa ayyuhal insaanu innaka kaadihun ilaa Rabbika kad han famulaaqeeh
ترجمہ (جالندھری)
اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَاأَيُّهَا الإِنسَانُ﴾ مخاطبةٌ للجنس، كأنه قال: فيا أيها الإنسانُ ﴿إِنَّكَ كَادِحٌ﴾ أي: ساعٍ باجتهاد ﴿إِلَى رَبِّكَ﴾ إلى وقتِ لقائه تعالى، وهو الموت ﴿كَدْحًا﴾ والكدحُ: جهدُ النفسِ في العمل ﴿فَمُلاَقِيه﴾ أي: ملاقٍ جزاءَ عملِك من خيرٍ وشرٍّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے انسان! تو اپنے رب سے ملنے تک یہ کوشش اور تمام کام اور محنتیں کرکے اس سے ملاقات کرنے واﻻ ہے.۱
حواشی
- یہاں انسان بطور جنس کے ہے جس میں مومن اور کافر دونوں شامل ہیں۔
کدح،سخت محنت کو کہتے ہیں، وہ محنت خیر کے کاموں کے لئے ہو یا شر کےلئے۔
مطلب یہ ہے کہ جب مذکورہ چیزیں ظہور پذیر ہوں گی یعنی قیامت آجائے گی تو اے انسان تو نے جو بھی، اچھا یا برا عمل کیا ہوگا، وہ تو اپنے سامنے پالے گا اور اسی کے مطابق تجھے اچھی یا بری جزا بھی ملے گی۔
آگے اس کی مزید تفصیل ووضاحت ہے۔