وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ٥
Wa azinat li Rabbihaa wa huqqat
ترجمہ (جالندھری)
اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّت﴾ الإذنُ الأولُ للسماء، والثاني للأرض.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی۱ اور اسی کے ﻻئق وه ہے.
حواشی
(1) یعنی القا اور تخلی کا جو حکم اسے دیا جائے گا، وہ اس کے مطابق عمل کرے گی ۔