وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ ٤
Wa alqat maa feehaa wa takhallat
ترجمہ (جالندھری)
جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا﴾ من الكنوزِ والموتى إلى ظاهرِها ﴿وَتَخَلَّت﴾ عما كان فيها، ولم تتمسَّك منهم بشيء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.۱
حواشی
(1) یعنی اس میں جو مردے دفن ہیں، سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے جو خزانے اس کے بطن میں موجود ہیں، وہ انہیں ظاہر کر دے گی، اور خود بالکل خالی ہو جائے گی۔