وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ ٣
Wa izal ardu muddat
ترجمہ (جالندھری)
اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا الأَرْضُ مُدَّت﴾ زالت جبالُها حتى لا يبقى فيها عوجٌ، وزيد في سَعَتها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.۱
حواشی
(1) یعنی اس کے طول وعرض میں مزید وسعت کر دی جائےگی۔
یا یہ مطلب ہے کہ اس پر جو پہاڑ وغیرہ ہیں، سب کو ریزہ ریزہ کر کے زمین کو صاف اور ہموار کرکے بچھا دیا جائے گا۔
اس میں کوئی اونچ نیچ نہیں رہے گی۔