وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ٢
Wa azinat li Rabbihaa wa huqqat
ترجمہ (جالندھری)
اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا﴾ استمعَتْ وسمعَتْ أمرَه ونهيَه ﴿وَحُقَّت﴾ أي: وحُقَّ لها أن تسمعَ وتُطيع خالقَها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا۱ اور اسی کے ﻻئق وه ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی اللہ اس کوپھٹنے کا جو حکم دے گا، اسے سنے گا اور اطاعت کرے گا۔(2) یعنی اس کے یہی لائق ہے کہ سنے اور اطاعت کرے، اس لئے کہ وہ سب پرغالب ہے اور سب اس کے ماتحت ہیں، اس کے حکم سے سرتابی کرنے کی کس کو مجال ہو سکتی ہے ؟