قُلْ يَٰٓأَيُّهَا الْكَٰفِرُونَ ١
Qul yaa-ai yuhal kaafiroon
ترجمہ (جالندھری)
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُون﴾ سببُ نزولها أن جماعةً من المشركين قالوا للنبيِّ صلى الله عليه وسلم : اعبُد آلهتَنا سنة، ونعبدُ ربَّك سنة، فقال: «معاذَ الله أن أُشرك به غيرَه».
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!۱
حواشی
(1) الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔
لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔
کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی مشرک مسلمان ہوئے اور انہوں نے اللہ کی عبادت کی۔
( فتح القدیر ) ۔