لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ٦
Lakum deenukum wa liya deen
ترجمہ (جالندھری)
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَكُمْ دِينُكُمْ﴾ الشركُ ﴿وَلِيَ دِين﴾ الإسلامُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.۱
حواشی
(1) یعنی اگر تم اپنے دین پر راضی ہو اور اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہو، تو میں اپنے دین پر راضی ہوں، میں اسے کیوں چھوڑ وں؟ «لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ» (القصص : 55) ۔