قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ اللہب

سورۃ اللہب آیت ۴ کی تفسیر

Surah Lahab Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَامْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ٤

Wam ra-atuh hamma latal-hatab

ترجمہ (جالندھری)

اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَامْرَأَتُهُ﴾ أمُّ جميل بنتُ حربٍ أختُ أبي سفيان ﴿حَمَّالَةَ الْحَطَب﴾ أي: الخطايا.
وقيل: إنها تحملُ الحطبَ الذي فيه الشوكُ، وتضعُه في طريق النبيِّ صلى الله عليه وسلم .

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جہنم میں یہ اپنے خاوند کی آگ پر لکڑیاں لا لاکر ڈالے گی، تاکہ آگ مزید بھڑکے۔
    یہ اللہ کی طرف سے ہوگا، یعنی جس طرح یہ دنیا میں اپنے خاوند کی، اس کے کفر وعناد میں، مددگار تھی، آخرت میں بھی عذاب میں اس کی مدد گار ہوگی۔
    ( ابن کثیر ) بعض کہتے ہیں کہ وہ کانٹے دار جھاڑیاں ڈھو ڈھو کر لاتی اور نبی (صلى الله عليه وسلم) کے راستے میں لاکر بچھا دیتی تھی۔
    اور بعض کہتے ہیں کہ یہ اس کی چغل خوری کی عادت کی طرف اشارہ ہے۔
    چغل خوری کے لئے یہ عربی محاورہ ہے۔
    یہ کفار قریش کے پاس جاکر نبی (صلى الله عليه وسلم) کی غیبت کرتی اور انہیں آپ (صلى الله عليه وسلم) کی عداوت پر اکساتی تھی۔
    ( فتح الباري)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ