فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ ٥
Fee jeediha hab lum mim-masad
ترجمہ (جالندھری)
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِي جِيدِهَا﴾ عنقها ﴿حَبْلٌ مِّن مَّسَد﴾ تُساق به إلى النار، و«المسدُ»: سلسلةٌ من حديد، وأصله من المَسْد: وهو الفتلُ الشديد، وفتَلَ الحبل؛ أي: لواه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.۱
حواشی
(1) جِيدٌ گردن۔
مَسَدٌ، مضبوط بٹی ہوئی رسی۔
وہ مونج کی یا کھجور کی پوست کی ہو یا آہنی تاروں کی۔
جیسا کہ مختلف لوگوں نے اس کا ترجمہ کیا ہے۔
بعض نے کہا ہے کہ یہ وہ دنیا میں ڈالے رکھتی تھی جسے بیان کیا گیا ہے۔
لیکن زیادہ صحیح بات یہ معلوم ہوتی ہے کہ جہنم میں اس کے گلے میں جو طوق ہوگا، وہ آہنی تاروں سے بٹا ہوا ہوگا۔
مَسَدٌ سے تشبیہ، اس کی شدت اور مضبوطی کو واضح کرنے کے لئے دی گئی ہے۔