وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰٓ ٣
Wa maa khalaqaz zakara wal unthaa
ترجمہ (جالندھری)
اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا﴾ أي: والذي ﴿خَلَقَ الذَّكَرَ وَالأُنثَى﴾ يعني: آدمَ وحواء، أو النوعين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا.۱
حواشی
(1) یہ اللہ نے اپنی قسم کھائی، کیونکہ مرد وعورت دونوں کا خالق اللہ ہی ہے ماموصولہ ہے۔
- یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔