قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ اللیل

سورۃ اللیل آیت ۴ کی تفسیر

Surah Lail Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ ٤

Inna sa`yakum lashattaa

ترجمہ (جالندھری)

کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى﴾ جمعُ شتيت؛ أي: إنَّ عملكم لمختلفٌ، بعضُه في رضا الله، وبعضُه في سخطه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔
    یہ جواب قسم ہے شَتَّى، شَتِيتٌ کی جمع ہے، جیسے مَرِيضٌ کی جمع مَرْضَى۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ