فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَاتَّقَىٰ ٥
Fa ammaa man a`taa wattaqaa
ترجمہ (جالندھری)
تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم قسَّمَ تعالى السَّاعِين، فقال: ﴿فَأَمَّا مَن أَعْطَى﴾ حقَّ الله ﴿وَاتَّقَى﴾ اللهَ تعالى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے).۱
حواشی
(1) یعنی خیر کے کاموں میں خرچ کرے گا اور محارم سے بچے گا۔