سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ ٥
Sa-yahdeehim wa yusihu baalahum
ترجمہ (جالندھری)
ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَيَهْدِيهِمْ﴾ في الدنيا إلى أرشدِ الأمور، وفي الآخرةِ إلى الدرجاتِ ﴿وَيُصْلِحُ بَالَهُم﴾ يُرضي خصماءهم، ويقبَلُ أعمالَهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہیں راه دکھائے گا اور ان کے حاﻻت کی اصلاح کر دے گا.۱
حواشی
(1) یعنی انہیں ایسے کاموں کی توفیق دے گا جن سے ان کے لئے جنت کا راستہ آسان ہو جائے گا۔