قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۱ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ ١

Qad aflahal mu`minoon

ترجمہ (جالندھری)

بےشک ایمان والے رستگار ہوگئے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُون﴾ أي: سعِدَ المصدِّقون ونالوا البقاءَ في الجنة، والفلاحُ: هو النجاحُ والبقاء.
ولمَّا كان المؤمنون متوقِّعين ذلك، صُدِّرَتْ بها بشارتُهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی.۱

حواشی

  1. (1) فَلَاح کے لغوی معنی ہیں چیرنا، کاٹنا، کاشت کار کو فَلَاح کہا جاتا ہے کہ وہ زمین کو چیر پھاڑ کر اس میں بیج بوتا ہے، مفلح (کامیاب) بھی وہ ہوتا ہے جو صعوبتوں کو قطع کرتے ہوئے مطلب تک پہنچ جاتا ہے، یا کامیابی کی راہیں اس کے لئے کھل جاتی ہیں، اس پر بند نہیں ہوتیں۔
    شریعت کی نظر میں کامیاب وہ ہے جو دنیا میں رہ کر اپنے رب کو راضی کر لے اور اس کے بدلے میں آخرت میں اللہ کی رحمت و مغفرت کا مستحق قرار پا جائے۔
    اس کے ساتھ دنیا کی سعادت و کامرانی بھی میسر آ جائے تو سبحان اللہ۔
    ورنہ اصل کامیابی تو آخرت ہی کی کامیابی ہے۔
    گو دنیا والے اس کے برعکس دنیاوی آسائشوں سے بہرہ ور کو ہی کامیاب سمجھتے ہیں۔
    آیت میں ان مومنوں کو کامیابی کی نوید سنائی گئی ہے جن میں ذیل کی صفات ہوں گی۔
    مثلًا اگلی آیات ملاحظہ ہوں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ