الَّذِينَ هُمْ فِى صَلَاتِهِمْ خَٰشِعُونَ ٢
Allazeena hum fee Salaatihim khaashi`oon
ترجمہ (جالندھری)
جو نماز میں عجزو نیاز کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِينَ هُمْ فِي صَلاَتِهِمْ خَاشِعُون﴾ مُخبتون أذلَّاء، ملزِمون أبصارَهم مساجدَهم، أي: مواطنَ سجودِهم إلا أن الخضوعَ في البدن، والخشوعَ في البدنِ والبصرِ والصوت.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں.۱
حواشی
(1) خُشُوع سے مراد، قلب کی یکسوئی اور مصروفیت ہے۔
قلبی یکسوئی یہ ہے کہ نماز کی حالت میں بہ قصد خیالات اور وسوسوں کے ہجوم سے دل کو محفوظ رکھے اور اللہ کی عظمت و جلالت کا نقش اپنے دل پر بٹھا نے کی سعی کرے۔
اعضا و دل کی یکسوئی یہ ہے کہ ادھر ادھر نہ دیکھے، کھیل کود نہ کرے، بالوں اور کپڑوں کو سنوارنے میں نہ لگا رہے بلکہ خوف و خشیت اور عاجزی کی ایسی کیفیت طاری ہو، جیسے عام طور پر بادشاہ یا کسی بڑے شخص کے سامنے ہوتی ہے۔