وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ ٣
Wallazeena hum `anillaghwimu`ridoon
ترجمہ (جالندھری)
اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ﴾ وهو كلُّ ما لا يَجْمُل في الشرعِ من قولٍ وفعلٍ ﴿مُعْرِضُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو لغویات سے منھ موڑ لیتے ہیں.۱
حواشی
(1) لَغْو ہر وہ کام اور ہر وہ بات جس کا کوئی فائدہ نہ ہو یا اس میں دینی یا دنیاوی نقصانات ہوں، ان سے پرہیز مطلب ہے ان کی طرف خیال بھی نہ کیا جائے۔
چہ جائیکہ انہیں اختیار یا ان کا ارتکاب کیا جائے۔