انطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ٢٩
Intaliqooo ilaa maa kuntum bihee tukazziboon
ترجمہ (جالندھری)
جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم أخبر تعالى أنه يُقال لهم يومَ القيامة: ﴿انطَلِقُوا إِلَى مَا كُنتُم بِهِ﴾ من العذابِ ﴿تُكَذِّبُون﴾ في الدنيا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے.۱
حواشی
(1) یہ فرشتے جہنمیوں کو کہیں گے۔