وَالنَّٰشِرَٰتِ نَشْرًا ٣
Wannaashiraati nashraa
ترجمہ (جالندھری)
اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالنَّاشِرَاتِ﴾ يعني: الرياحَ الليِّنة ﴿نَشْرًا﴾ قيل: هي الملائكةُ التي تنشُر الوحيَ بين الرسل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں۱ کی قسم.
حواشی
(1) یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔(2) یا ان فرشتوں کی قسم، جو بادلوں کو منتشر کرتے ہیں یا فضائے آسمانی میں اپنے پر پھیلاتے ہیں۔ تاہم امام ابن کثیر اور امام طبری نے ان تینوں ہوائیں مراد لینے کو راجح قرار دیا ہے، جیسے کہ ترجمے میں بھی اسی کو اختیار کیا ہے۔