فَالْفَٰرِقَٰتِ فَرْقًا ٤
Falfaariqaati farqaa
ترجمہ (جالندھری)
پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا﴾ يعني: الملائكةَ تأتي بما يفرقُ بين الحقِّ والباطل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.۱
حواشی
(1) یعنی ان فرشتوں کی قسم جو حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والے احکام لے کر اترتے ہیں۔
یا مراد آیات قرآنیہ ہیں، جن سے حق و باطل اور حلال و حرام کی تمیز ہوتی ہے یا رسول مراد ہیں جو وحی الٰہی کے ذریعے سے حق و باطل کے درمیان فرق واضح کرتے ہیں۔