كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٌ صُفْرٌ ٣٣
Ka annahoo jimaalatun sufr
ترجمہ (جالندھری)
گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم ردَّ الضميرَ إلى لفظ النارِ دون معناها، فقال: ﴿كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ﴾ جمعُ جَمَل، كما قيل: حَجر وحجارة، أو يُقال: جَمَل وجِمَال وجِمَالة ﴿صُفْر﴾ جمعُ أصفر؛ يعني: لون النار، وقيل: الصُّفر هنا معناه: الأسود، وعزاه الرازيُّ للأكثرين، والعربُ تُسمى سُودَ الإبل صفرًا؛ لأنه يشوبُ سوادَها شيءٌ من الصُّفرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.۱
حواشی
(1) صفر، أصفر (زرد) کی جمع ہے، لیکن عرب میں اس کا استعمال اسود کے معنی میں بھی ہے۔
اس معنی کی بناء پر مطلب یہ ہے کہ اس کی ایک ایک چنگاڑی اتنی اتنی بڑی ہوگی جیسے محل یا قلعہ۔
پھر ہر چنگاڑی کے مذید اتنے بڑے بڑے ٹکڑے ہو جائیں گے جیسے اونٹ ہوتے ہیں۔