إِنَّهَا تَرْمِى بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ ٣٢
Innahaa tarmee bishararin kalqasr
ترجمہ (جالندھری)
اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّهَا﴾ أي: النار ﴿تَرْمِي بِشَرَرٍ﴾ وهو ما تطايَرَ من النار ﴿كَالْقَصْر﴾ وهو البناءُ العظيم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.۱
حواشی
(1) اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔
(بوٹے بمعنی شہتیر کے ٹکڑے، جسے گیلی بھی کہتے ہیں)۔