لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِى مِنَ اللَّهَبِ ٣١
Laa zaleelinw wa laa yughnee minal lahab
ترجمہ (جالندھری)
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ ظَلِيلٍ﴾ يُظلُّهم من حرِّ ذلك اليوم ﴿وَلاَ يُغْنِي مِنَ اللَّهَب﴾ لا يردُّ عنهم شيئًا من لهب النار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے.۱
حواشی
- یعنی جہنم کی حرارت سے بچنا بھی ممکن نہیں ہوگا۔