إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِينَ ٤٤
Innaa kazaalika najzil muhsineen
ترجمہ (جالندھری)
ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنين﴾ في العقيدة والعمل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.۱
حواشی
(1) اس میں بھی اس امر کی ترغیب و تلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔