وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٤٥
Wailuny yawma `izil lilmuzkazzibeen
ترجمہ (جالندھری)
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.۱
حواشی
(1) کہ اہل تقویٰ کے حصے میں جنت کی نعمتیں آئیں اور ان کے حصے میں بڑی بد بختی۔