كُلُوا۟ وَتَمَتَّعُوا۟ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ ٤٦
Kuloo wa tamatta`oo qaleelan innakum mujrimoon
ترجمہ (جالندھری)
(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كُلُوا وَتَمَتَّعُوا قَلِيلاً﴾ في الدنيا ﴿إِنَّكُم مُّجْرِمُون﴾ كافرون مستحقُّون للعذاب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو.۱
حواشی
(1) یہ مکذبین قیامت کو خطاب ہے اور یہ امر، تہدید و وعید کے لئے ہے، یعنی اچھا چند روز خوب عیش کر لو، تم جیسے مجرمین کے لئے شکنجہ عذاب تیار ہے۔