قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المرسلات

سورۃ المرسلات آیت ۶ کی تفسیر

Surah Mursalat Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا ٦

Uzran aw nuzraa

ترجمہ (جالندھری)

تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿عُذْرًا أَوْ نُذْرًا﴾ والمعنى: أن الذِّكر يُلقى بإعذارٍ وإنذار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہے.۱

حواشی

  1. (1) دونوں مفعول لہ ہیں، لأجل العذار والإنذار یعنی فرشتے وحی لے کر آتے ہیں تاکہ لوگوں پر دلیل قائم ہو جائے اور یہ عذر باقی نہ رہے کہ ہمارے پاس تو کوئی اللہ کا پیغام ہی لے کر نہیں آیا یا مقصد ڈرانا ہے ان کو جو انکار یا کفر کرنے والے ہوں گے۔
    یا معنی ہیں مومنوں کے لئے خوشخبری، اور کافروں کے لئے ڈراوا۔
    امام شوکانی فرماتے ہیں کہ مرسلات، عاصفات، اور ناشرات سے مراد ہوائیں اور فارقات، اور ملقیات سے فرشتے ہیں۔
    یہی بات راجح ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ